رہائش گاہ

قسم کلام: اسم ظرف مکاں

معنی

١ - قیام گاہ، ٹھہرنے کی جگہ۔ "جراثیم کُش ادویات کا چھڑکاؤ اور رہائش گاہ کی صفائی پر سختی سے عمل کیا جائے۔"      ( ١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدی امراض، ٣٩ )

اشتقاق

فارسی زبان سے ماخوذ اسم 'رہائش' کے ساتھ فارسی ہی سے ماخوذ لاحقۂ ظرفیت 'گاہ' لگانے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ تحریراً سب سے پہلے ١٩٥٨ء میں "ہندوستان کے عہدوسطی کی ایک جھلک" میں مستعمل ملتا ہے۔

مثالیں

١ - قیام گاہ، ٹھہرنے کی جگہ۔ "جراثیم کُش ادویات کا چھڑکاؤ اور رہائش گاہ کی صفائی پر سختی سے عمل کیا جائے۔"      ( ١٩٨٠ء، جانوروں کے متعدی امراض، ٣٩ )

جنس: مؤنث